

Loading content...
اگر آپ اس ایک مقصد کی پرتیں کھولتے چلے جائیں گے تو سارے مقاصد اعلیٰ اسی ایک مقصد کے اندر پوشیدہ نظر آتے چلے جائیں گے کیونکہ اس دور کاجامع و مانع مقصد حیات یہی ایک ہے کہ کسی نہ کسی طرح ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی حکومت کا قیام ہوجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار