

Loading content...
آئیے ہم مل کر دعا کریں کہ مولائے کائنات شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہمیں وہ سعید ترین وقت جلد از جلد دکھائیں کہ جب ان کا وہ مشن اور پاک مقصد پورا ہونا ہے کہ جس کی خاطر میدان کربلا میں چھ ماہ کے معصوم تین روز کے پیاسے شہزادۂ ذی وقار جناب علیؐ اصغر علیہ الصلوات والسلام نے بہن کے قلب مضطر سے زیادہ نازک گلوئے اطہر پر ظالم کا تحفہ ہنس کر قبول فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار