

Loading content...
یہ ایک حقیقت ہے کہ نصرت ہوتی ہی ہمیشہ مشن و مقصد کی ہے یعنی جو لوگ کربلا میں طلبِ نصرت کو افراد کی نصرت سمجھ رہے تھے ان کی لبیک قبول نہیں ہوئی ان لوگوں کو مفہوم نصرت نہ سمجھنے کی وجہ سے ناکام لوٹنا پڑا کیونکہ نصرت مشن کی ہوتی ہے افراد کی نہیں ہوتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار