

Loading content...
اس میں آپ دیکھیں شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے متعدد مرتبہ نصرت طلب فرمائی ہے اور کئی مرتبہ فرمایا ہے ہل من ناصراً ینصرنا؟ یعنی کیاکوئی نصرت کرنے والا ہے جو ہماری نصرت کرے؟… یہ استفہامیہ جملہ ہے …اس استفہام کا جواب کئی طرح سے ملا جیسا کہ ملکوت نصرت کیلئے آئے،اور آکر عرض کیا مولا آپ ہمیں اجازت دیں ہم آنِ واحد میں اس فوج رو سیاہ کو واصل جہنم کردیں گے آپؐ نے فرمایا ہمیں آپ کی نصرت کی ضرورت نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار