

Loading content...
دیکھئے انقلابیات کا کوئی بھی سٹوڈنٹ جانتا ہے کہ انقلاب ایک مشن ہوتا ہے اور جب بھی کوئی لیڈر اس انقلاب میں نصرت طلب کرتا ہے تو اس سے مراد مشن کی نصرت ہوتی ہے فرد کی نہیں … یہ علیحدہ بات ہے کہ کسی نصرت طلب کرنے والے کا مقصد ہی زندگی بچانا ہوتو وہ اس کیلئے بھی نصرت طلب کرسکتا ہے لیکن مشن والے لوگ ذات کیلئے نہیں مشن ومقصدکیلئے نصرت طلب کرتے ہیں جیسا کہ ہمارے سامنے واقعۂ کربلا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار