

Loading content...
دوستو!… یہ بھی ایک عظیم حقیقت ہے کہ واقعہ کربلا کو اگر کسی بھی معیاری علم کے میگنی فائنگ گلاس(Magnifying Glass) سے دیکھیں تو اس ایک لمحاتی واقعہ میں اس علم کیلئے رہنمائی کرنے والابھرپورمواد میسر آتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار