

Loading content...
عرفائے عظام رضوان اللہ علیہمفرماتے ہیں کہ اللہ د آسمانوں پر معصومین علیہم الصلوات والسلام سے مدد لیتا ہے یعنی اپنے مشن کی نمائندگی کیلئے اپنی ذات کی ترجمانی کیلئے وہ معصومین علیہم الصلوات والسلام سے مدد لیتا ہے اور زمین پر معصومین علیہم الصلوات والسلام اس کی ترجمانی و نمائندگی کے اظہار کیلئے اس سے مدد لیتے ہیں تو دوسری طرف اس کے مشن و مقصد کی تکمیل کیلئے مومنین سے مدد لیتے ہیں جو اللہ د اور اس کے مشن و مقصد کی نصرت قرار پاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار