

Loading content...
اس ساری بحث سے یہ بات کھل کر ہمارے سامنے آجاتی ہے کہ جب بھی انسان سے نصرت طلب کی جاتی ہے تو وہ مشن کیلئے ہوتی ہے نہ کہ ذات کیلئے جیسا کہ اللہ د تو قادرِ مطلق ہے اس لئے اسے کسی مدد کی ضرورت ہی نہیں ہے اور اس کی ذات کی کوئی مدد کر ہی نہیں سکتا ہاں اگر اس نے نصرت طلب فرمائی ہے تو اپنے مشن کیلئے طلب فرمائی ہے،اپنے مقاصد کیلئے فرمائی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار