

Loading content...
دوستو!…نیابت کی اگلی کڑی معصومین علیہم الصلوات والسلام کے نائبین ہیں …یہاں یہ بات یاد رکھنا چاہیے کہ ان کے ہر نائب کی نصرت اسی طرح واجب ہے جس طرح معصومین علیہم الصلوات والسلام کی نصرت واجب ہے کیونکہ وہ ان کے نائب ہوتے ہیں اور ان کی حیثیت اصالتاً جیسی ہوتی ہے جو رویہ نائب سے رکھا جائے وہی رویہ منیب سے قرار پاتا ہے اس لئے نائب کی نصرت میں کمی کرنا اصل کی نصرت سے منہ موڑنے کے مترادف ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار