

Loading content...
اس کے آگے عرفانیات کی سرحد آجاتی ہے اس لئے میں اس موضوع کو آگے نہیں بڑھاؤں گابلکہ یہی عرض کروں گا کہ اللہ د کی نصرت یا اس کے مشن کی نصرت بلاواسطہ نہیں ہوسکتی بلکہ اس کے مظاہر و نمائندگان کے ذریعے ہی ہوسکتی ہے اور ہر معصوم علیہ الصلوات والسلام اس کا مظہر بھی ہے اور اس کا نمائندہ بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار