

Loading content...
بعض چیزیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں انسان بغیر وسیلہ کے نہیں دیکھ سکتا تو اس کیلئے ایک مظہر کی ضرورت ہوتی ہے جیسا کہ انسان اپنا چہرہ آپ نہیں دیکھ سکتا اسی لئے وہ آئینے میں خود کو دیکھتا ہے اور آئینہ اس کا مظہر ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار