

Loading content...
اب ہم علمِ انقلابیات کے حوالے سے دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ جس ملک میں انقلاب لایاجاتا ہے اس انقلاب کیلئے کارکن قربانیاں دیتے ہیںجانی، مالی، ناموسی قربانیاں دی جاتی ہیں مگر انہیں مشن نظر نہیں آتا بلکہ مشن چلانے والے نظرآتے ہیں ایک لیڈر ہوتا ہے جو انہیں ایک سمت میں لیڈ اور موو (Lead or Move) کر رہا ہوتا ہے ان کی رہنمائی کر رہا ہوتا ہے یا انہیں چلا رہا ہوتا ہے اور سارے اسی کو دیکھ رہے ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار