

Loading content...
دیکھئے ہماری حکومت ہے پاکستان … اب آپ کسی انسان سے سوال کریں کہ کیا کبھی آپ نے پاکستان دیکھا ہے؟…اگر کوئی کہتا ہے کہ ہاں میں پاکستان میں رہتا ہوں میں نے لاہور دیکھا ہے، کراچی دیکھا ہے، اسلام آباد دیکھا ہے، پاکستان کے چھوٹے سے چھوٹے قصبے سے لے کر بڑے سے بڑے شہر تک سب دیکھے ہوئے ہیں …آپ اس سے پھر سوال کریں کہ یہ شہراور قصبے آپ نے دیکھے ہیں کیا پاکستان کبھی دیکھا ہے وہ کہاں ہے؟… تو وہ یا تو جواب نفی میں دے گا یا پھر آپ کے دماغ پر شک کرنا شروع کردے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار