

Loading content...
دوستو!… ہماری روزمرہ کی کئی باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کی طرف ہماری توجہ نہیں جاتی جیسا کہ ہم کسی سے سوال کرتے ہیں کہ یہ سڑکیں کس نے بنائی ہیں؟… جواب ملتا ہے حکومت نے بنائی ہیں …ہم یہ سوال کرتے ہیںکہ یہ نہریں، یہ پلیں، یہ بجلی گھر، یہ ڈیم کس نے بنائے ہیں؟ جواب ملتا ہے حکومت نے بنائے ہیں …یہ عدل کا قیام کس نے کیا ہے یا ایک مجرم کو سزا کس نے دی ہے؟ جواب ملتا ہے حکومت نے دی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار