

Loading content...
یعنی اے اللہ تو صرف ان سے محبت رکھ جو ان کے محب ہوں اور تو ہر اس شحص سے دشمنی رکھ جو ان سے دشمنی رکھتا ہواور تو ہر اس شخص کی نصرت فرما جو ان کی نصرت کرے اور تو ہر اس شخص کی نصرت سے دست کش ہوجا جو ان کی نصرت سے دست کش ہوجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار