

Loading content...
دوستو!… میں عرض کر رہا تھا کہ نصرتِ اِلٰہی کی اولین کڑی شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں اس لئے اللہ د نے ان کی نصرت کا وعدہ تمام انبیاء علیہم السلام سے لیا اور یہ عہد و اقرار کے بعد مومن قرار پائے تو اس کے بعد انہیں نبوت سے سرفراز فرمایاگیااس سے ثابت ہوا کہ در حقیقت شہنشاہ انبیاصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نصرت ہی اللہ د کی نصرت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار