

Loading content...
دوستو!…جیسا کہ میں عرض کر رہا تھا کہ اللہ د کی نصرت یہ ہے کہ اس کے نمائندوں کی نصرت کی جائے، انبیا و رسل علیہم السلام کی نصرت کی جائے اور جو ان کی نصرت نہیں کرتا اسے اللہ د کی نصرت حاصل نہیں ہوتی اور جس کی اللہ د نصرت نہ کرے اس کی کوئی بھی نصرت نہیں کرسکتا اس لئے اگر نصرت اِلٰہی طلب کرنا ہے تو اس کی ایک ہی شرط ہے کہ تم اس کے نمائندوں کی نصرت کرو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار