

Loading content...
یعنی مومنین کی نصرت بھی اللہ د کی طرف سے انبیا و رسل علیہم السلام کو پہنچتی ہے اور انبیا و رسل علیہم السلام سے اللہ د مدد لیتا ہے اور اس طرح یہ ایک مثلث (Triangle) ٹرائی اینگل بن جاتی ہے … کیونکہ یہ موضوع معتقدات کے ضمن میں آتا ہے اس لئے میں اسے ترک کرکے اپنے موضوع کی طرف واپس آتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار