

Loading content...
اس موضوع پر بہت سی آیات ہیں جو یہ ثابت کرتی ہیں کہ اللہ د کے سواکوئی نصرت کر ہی نہیں سکتا … لیکن وہ اپنی حجتوں و نمائندوں کیلئے مومنین ہی کو وسیلۂ نصرت بناتا ہے اور مومنین جو اپنے ایمانی مرکز کی نصرت کرتے ہیں اسی کو اللہ د اپنی نصرت قرار دیتا ہے جیسا کہ ایک نبی سے یہ کہاجاتا ہے کہ آپ اپنے گرد و پیش بیٹھنے والوں کو نکال باہر کریں تو ہم آئیں تو اس کے جواب میں فرمایا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار