

Loading content...
نصرت کا جو عمل ہے اس کی ایک مثلث بنتی ہے اور وہ بھی عجیب چیز ہے جیسا کہ ہم کلام اِلٰہی میں دیکھتے ہیں کہ اللہ د فرماتا ہے کہ نصرت صرف اللہ د کی طرف سے ہوتی ہے کوئی دوسرا نصرت نہیں کرسکتاارشاد قدرت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار