

Loading content...
آئیے ہم مل کر دعا کریں کہ اللہ د ہم سب کو اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف پر سب کچھ قربان کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری یہ زندگیاں ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہی کے کام آئیںاور ہماری جانیں ان کی نعلین پر فدا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار