

Loading content...
ہمیں یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ وہ ہم سے مدد و نصرت طلب کرکے نیابت اِلٰہی کا تقاضہ پورا کرتے ہیں جیسا کہ اللہ د فرماتا ہے کہ تم میری مدد کرو میں تمہاری مدد کروں گا اس طرح اس کے نمائندے بھی نصرت طلب کرتے ہیں اس سے یہ نہ سمجھیں کہ یہ محتاجِ نصرت ہیں حقیقت یہ ہے کہ وہ ہمیں اپنی نصرت و استعانت کا موقع فراہم کر کے ابدی ہلاکت سے بچانا چاہتے ہیں… ہمیں کچھ عطا فرمانا چاہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار