

Loading content...
یقین کریں کہ ان کے جد اطہر علیہ الصلوات والسلام کے انتقام میں سب سے بڑی جو چیز حائل ہے وہ ہے قلت انصار یعنی ناصرین کے نہ ہونے کی وجہ سے یہ انتقام صدیوں سے تشنہ پڑا ہوا ہے اور ہماری یہ صورت حال ہے کہ ہم ان کی نصرت کرنے کی بجائے ان سے اپنے مسائل میں مدد مانگ رہے ہیں … میں یہ نہیں کہتا کہ ان سے مدد نہ مانگیں مگر ان کی نصرت کرنا بھی تو ہمارا فرض ہے اور ہم اپنے فرض سے غفلت برت رہے ہیں اور اپنی خود غرضیوں کے خول میں بند ہوکر ان کے دکھوں کو بالکل فراموش کر رہے ہیں اور ان کی نصرت کرنے کی بجائے اپنے مسائل کی لسٹ انہیں تھما رہے ہیں یہ نا انصافی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار