

Loading content...
دوستو!…اس دور میں کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی زیارت کا یہ فقرہ کہ ٭یا لیتنی معکم کہنے کی بجائے نصرت کے میدان میں اترجانا چاہیے … درسِ کربلا ہمارے سامنے ہے اور نصرت کے راستے ہمارے سامنے کھلے ہیں اس لئے ہمیں کسی تاخیر کے بغیر اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے رابطہ کرکے نصرت کرنے کا طریقۂ کار اور راستہ لینا چاہیے اور کوئی کمی کئے بغیر ہمیں ان کی نصرت کرنا چاہیے …اور نصرت کرکے ہی ہم اللہ د کی لعنت سے بچ سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار