

Loading content...
فرمایا تم سب کہو…اللہ د کی ہر اس ملعون پر لعنت ہو جو آپ کے حق عظیم سے جاہل رہا اور اللہ د کی لعنت ہوہر اس ملعون پر جس نے آپ کے احترام و حرمت کو کم سمجھا اور اللہ د کی لعنت ہوہر اس ملعون پر جس نے آپ کی بیعت کی اور اس میں دھوکہ دہی سے کام لیا اور اللہ د کی لعنت ہوہر اس ملعون پر جس نے آپ کی نیابت کو قبول کرنے کے بعد پھر چھوڑ دیا اور اللہ د کی لعنت ہوہر اس ملعون پر جس نے آپ کی نصرت میں لبیک کہا اور پھر آپ کی نصرت واعانت نہیں کی … یعنی نائب کا مقام مقامِ منیب ہوتا ہے اس کا حق حق منیب کی طرح واجب ہوتا ہے کیونکہ وہ اپنے منیب کا قائم مقام ہوتاہے اس لئے اس کی عزت و حرمت بھی اپنے منیب کی طرح ہوتی ہے اس کی نصرت منیب کی نصرت ہوتی ہے یعنی وہ ہمہ پہلوقائم مقام ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار