

Loading content...
دوستو آپ جانتے ہیں کہ ایک شخص کسی کوقتل کرتا ہے اوردوسرااسے قتل ہونے دیتا ہے اور دور کھڑے ہوکر دیکھتا رہتا ہے مدد نہیںکرتا تو یہ دونوں برابر کے مجرم ہیں … یعنی اپنے زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام کی نصرت کے معاملے میں تھوڑی بہت کمی کرنے والا بھی بدترین خاذل ہی ہوتا ہے کیونکہ اس نے زمانے کے امام معصوم علیہ الصلوات والسلام کو نصرت کے قابل ہی نہیں سمجھا یا جس نے اپنے زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام سے اپنی جان و مال یا عزت و ناموس کو زیادہ عزیز سمجھا ہے تو اس نے ان چیزوں کو زمانے کے مالک علیہ الصلوات والسلام سے زیادہ قیمتی سمجھا ہے اس لئے وہ بھی خاذل شمار ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار