

Loading content...
فرمایا کہ جو خاذل ہے یعنی جو ہماری نصرت کرنے والا نہیں ہے وہ اپنے خذلان کی وجہ سے کفر تک پہنچا ہوا ہے اور جس نے بھی ہماری نصرت میں کوئی کسر باقی رکھی ہے یا ہماری اطاعت کیلئے خود کوروکا ہے یاکسی اور کوروکنے والا ہے وہ بھی اس جیسا ہے کیونکہ ہماری منزلت سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ ہارون علیہ السلام من موسیٰ علیہ السلام کی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار