

Loading content...
جیساکہ ایک انسان بھرپور نصرت کرنے والاہوتا ہے اسے حقیقی ناصر کہاجا سکتا ہے، علاوہ ازیں کوئی آدمی نصر ت میں تھوڑی سی گنجائش رکھ لیتا ہے، کوئی آدمی رفع تہمت کیلئے تھوڑی بہت نصرت کرلیتا ہے اور کوئی آدمی دکھاوے کی نصرت کرتا ہے دلی طور پر نصرت نہیں کرتا یہ سارے خاذلین میں شمار ہوتے ہیں جیسا کہ امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے اہل مدینہ سے خطاب فرماتے ہوئے فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار