

Loading content...
یہ بات یاد رہے کہ یہ امر صرف کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کیلئے مخصوص نہیں بلکہ سارے معصومین علیہم الصلوات والسلام کی نصرت نہ کرنے والا ملعون ہے بلکہ آل محمد علیہم الصلوات والسلام میں سے جو بھی استغاثۂ نصرت کریں ان کی نصرت نہ کرنے والا ملعون ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار