

Loading content...
٭ کان حقا علینا نصر المومنین … مومنین یعنی صاحبان ایمان وہی ہوتے ہیں کہ جو نصرت کرتے ہیں اور نصرت کرنے والوں کی نصرت کرنا اللہ د نے اپنی ذات پر واجب قرار دیا ہے اور جو آدمی شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت نہیں کرتا وہ دائرہ ایمان سے خارج ہے اس لئے اللہ د بھی اس کی نصرت نہیں کرتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار