

Loading content...
اے رب جلیل! تو ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ذریعے عدل و انصاف کو غلبہ عطافرمااور ان کی تائید نصرت سے فرما اور تو اس کی نصرت فرما جو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت کرے اور تو اس کی مدد سے دست کش ہوجا جو ان کی نصرت سے دست کش ہوجائے اور ان کے ذریعے کفر کے جابروں کے سر توڑدے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار