

Loading content...
اے رب جلیل!… شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ذریعے ظلم و جور کو موت کی نیند سلادے اور ان کے ذریعے عدل و انصاف کو غالب فرمادے اور ان کی ابدی حکومت اور طولِ بقا سے اپنی زمین کو زینت عطا فرمااور اپنی نصرت سے ان کی تائید فرمادے اور رعب اِلٰہی سے ان کی نصرت فرمادے اور ان کے انصار کو قوت و طاقت عطا فرما اور جو ان کی نصرت سے دشت کش ہوجائیں تو ان سے دست کش ہوجا اور ان کا ملیا میٹ کردے جو ان کا مقابلہ کرے اور جو ان سے ظاہرداری کرے یعنی دل سے ہمدردی نہ کرے اسے ہلاک فرمادے یعنی مخلصانہ کوشش نہ کرے اسے ہلاک فرمادے … آمین
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار