

Loading content...
دوستو!… اب یہاں کوئی یہ کہہ سکتاہے کہ یہ ساری روایات شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں ہیں ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں نہیں ہیں تو اس سوچ کے راستے کو روکنے کیلئے میں عرض کروں گا کہ اگر فرض کرو ایسی روایات موجود نہ بھی ہوتیں تو پھر بھی یہی روایات سارے معصومین علیہم الصلوات والسلام کے بارے میں سمجھی جا سکتی ہیں کیونکہ یہ سارے نورِ واحد ہیں اوراگر کوئی اس بات کو نہ بھی مانے تو پھر ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں زیارات اور ادعیہ میں ایسے فقرے موجود ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار