

Loading content...
اے میرے مظلوم و شہید آقا!… اللہ د کی ہر اس شخص پر لعنت ہوجس نے آپ کو شہید کیاہے یا آپ کی نصرت سے دست کش ہوکر غیر جانبدار بن کر بیٹھ گیا یا جو مخالفین کے ساتھ گیا یا ان کے اس بدترین فعل پر راضی ہوگیااور ان سے مقاطعہ نہ کیا ہم اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ وہ سارے کفار و مشرکین ہیں اور اللہ د اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان سے برئت کرتے ہیں …یعنی امام کائنات علیہ الصلوات والسلام ان سب افراد کے کافر و مشرک ہونے کی گواہی دے رہے ہیں اور ہمیں اس زیارت کے پڑھنے کا حکم فرمایا گیا تو گویا ہم سے بھی یہ گواہی دلائی جا رہی ہے کہ تم انہیں کفار و مشرکین مانو اور اس کا اقرار کرو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار