

Loading content...
اسی طرح کشاف علوم و حقائق امام جعفر الصادق علیہ الصلوات والسلام جب کربلا معلی میں اپنے جد اطہر علیہ الصلوات والسلام کی زیارت کو تشریف لے گئے تو وہاں جو زیارت آپ نے پڑھی اس کا ایک فقرہ ہے ٭یا مولای الشھید المظلوم علیک الصلوات والسلام لعن اللہ قاتلک و خاذلک و برئت الی اللہ عزوجل منھم فعالھم و ممن شایع و رضی بہ و اشھد انہم کفار مشرکون واللہ و رسولہ برامنھم ……
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار