

Loading content...
یہ خذلان بھی بدترین دشمنی شمار ہوتا ہے اور خاذل کو ملعون و مردود فرمایا گیا ہے جیسا کہ کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی وہ زیارت جو مطلع ولایت کے گیارہویں تاجدار شہنشاہ معظم ابومحمد حسنؐ العسکری علیہ الصلوات والسلام سے عبد اللہ بن محمد نے نقل فرمائی ہے اس میں ہم سے اقرار کروایا جاتا ہے اور ہمیں یہ عرض کرنے کا حکم ہے کہ تم خود کہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار