

Loading content...
دوستو!… یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ یہ ضروری نہیں کہ ہر نبی و رسول علیہ السلام کی بلاواسطہ نصرت ہی اللہ د کی نصرت قرار پاتی ہے بلکہ آگے حجت ناطق جس کی نصرت کا بھی حکم دیں اس کی نصرت اللہ د کی نصرت قرار پاتی ہے یہ نائب و حجت ناطق کی صوابدید پر ہے کہ وہ کس کس کی نصرت کواللہ د کی نصرت قرار دیتا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار