

Loading content...
دوستو!… یہ ایک علیحدہ موضوع ہے کہ وہ نصرت کیا اور کیسے اور کس قسم کی ہوتی ہے اس پر ہم بعد میں تفصیل سے بات کریں گے یہاں صرف اتنا عرض کروں گا کہ حجت زمانہ علیہ الصلوات والسلام جس طرح کی بھی نصرت طلب کریں وہ کرنا واجب ہوتا ہے اور وہ اللہ د کی نصرت ہوتی ہے اور جو اس میں کوتاہی کرے وہ خاذلشمار ہوتا ہے اور سب سے پہلے جو نصرت طلب کی جاتی ہے وہ مشن اور مقصد کے معاملے میں ہوتی ہے اس لئے اللہ د نے اپنے پاک حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے تقسیم مال کے ضمن میں فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار