

Loading content...
دوستو!… ان آیات سے ثابت ہوا کہ اللہ د جب بھی نصرت طلب فرماتا ہے تو مومنین کو ایک وسیلۂ نصرت عطا فرماتا ہے اور اس کی زبان مبارک سے وہ اپنی نصرت طلب فرماتا ہے اور انہی کے ذریعے اپنی نصرت کرواتا ہے اور مومنین کو اپنے ناصر ہونے کا اعزاز اعطافرماتا ہے کیونکہ اس کے نمائندگانِ اِلٰہی کی نصرت ہی اللہ د کی نصرت ہوتی ہے کیونکہ نمائندے کی حیثیت اصالتاً جیسی ہوتی ہے اس کی ذاتی کوئی حیثیت نہیں ہوتی اس لئے اس کی نصرت ہی اللہ د کی نصرت ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار