Loading content...
پھر جب عیسٰی نے ان میں کفر کا احساس کیا (تو)کہا کون ہیں جو اﷲ کیلئے میری نصرت کرنے والے ہیں،حواریوں نے کہا ہم اﷲ کی نصرت کرنے والے ہیں، ہم اﷲ پر ایمان لائے،اور گواہ رہنا کہ ہم مسلمان ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار