

Loading content...
دوستو!… اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ وہ ذات واجب الوجود تو کسی کے سامنے آنہیں سکتی تو پھر وہ اپنی نصرت کیسے طلب فرماتا ہے یعنی اس کے استغاثۂ نصرت کو مومنین تک پہنچانے کا ذریعہ و وسیلہ کیا ہے؟ کیا جب وہ نصرت طلب کرتا ہے تو عام مومن کے پاس وحی فرماتا ہے یاالہام و القا کیا جاتا ہے یا کوئی فرشتہ آتا ہے جو اللہ د کی طرف سے نصرت طلب کرتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار