

Loading content...
دوستو!… یہ ایک حقیقت ہے کہ نصرت طلب کرناثابت نہیں کرتا کہ وہ محتاج نصرت ہے کیونکہ طالب نصرت ہونا اور بات ہے اور محتاج نصرت ہونا اور بات ہے جیساکہ ہم دیکھتے ہیں کہ ایک آدمی کسی سے کہتا ہے کہ تم مجھے سامنے رکھے ہوئے کولر سے پانی تو بھر کر دے دو…یا یہ کولر میرے پاس لاکر رکھ دو … تو ان دونوں باتوں سے آدمی کا معذور ہونا یا کولر تک جانے سے عاجز ہونا یا پانی لانے کی قوت نہ رکھنا ثابت نہیں کیا جا سکتا کیونکہ کسی کا پانی طلب کرنا اس کے عجز کی دلیل نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار