

Loading content...
یہ نصرت نہ ہی اعزازی ہوتی ہے نہ احتیاجی بلکہ یہ استحقاقی نصرت ہے جیسا کہ ایک والد اپنے امور میں اپنے کاموں میں اپنے بیٹوں سے مدد لیتا ہے تو یہ اس کا حق والدیت ہے یہ علیحدہ بات ہے کوئی سعادت مند بیٹا اسے اپنے لئے اعزاز سمجھے مگر یہ ہے اس کا حق
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار