

Loading content...
اگر کوئی انسان قرآن کریم اٹھائے جا رہا ہے اور اس وقت کوئی دوست آکر اسے یہ کہتا ہے کہ صاحب یہ قرآن پاک مجھے دیجئے میں آپ کی مدد کردوںـ یہ نصرت احتیاجی نہیں بلکہ اعزازی ہے وہ تبرکاً و تیمناً قرآن کو اٹھانا چاہتا ہے ورنہ جو پہلے اٹھائے جا رہا تھا اسے مدد کی ضرورت نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار