

Loading content...
دوستو!… کبھی ایسا ہوتا ہے کہ کسی مشن کو چلانے والے افراد اپنی پوری توانائیاں صرف کرنے کے باوجود اپنے مشن کو مکمل نہیں کر سکتے یا نہیں کر پا رہے ہوتے تواس وقت انہیں مدد یا نصرت کی ضرورت ہوتی ہے جیسا کہ ایک انسان ایک مسجد بنانے کا بیڑا اٹھاتا ہے اور اسے اپنا مشن بنالیتا ہے لیکن ایک وقت ایسا آتا ہے کہ وہ محسوس کرتا ہے یہ کام اس اکیلے سے نہیں ہوسکتا اس لئے وہ مدد یا نصرت طلب کرتا ہے … یہ پہلی حالت ہے یعنی احتیاجِ منصور
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار