

Loading content...
دوستو!… یہاں یہ بھی عرض کردوں کہ انسان کا واحد مقصد آرام، سکون، بے خطر اور بے الم ابدی حیات ہے اور وہ بھی عیش و آرام کے ساتھ…اس لئے ہر وہ انسان جو نصرتِ اِلٰہی کرتا ہے اسے اس کے مقصد کا حصول ہوجاتا ہے یعنی دنیا میں روحانی سکون ملتا ہے اور آخرت میں ابدی زندگی اور جملہ آلام و اذیتوں سے پاک زندگی ملتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار