

Loading content...
دوستو! … یہ بات یاد رکھنے کے قابل ہے کہ نصرت مشن کی ہوتی ہے فرد کی نہیں کیونکہ فرد کی مدد ہوتی ہے اور اگر مشن کے حوالے سے ہوتو پھر فرد کی نصرت بھی مشن کی نصرت ہوتی ہے …جو آدمی مشن سے مخلص ہوتا ہے وہ مشن سے وابستہ افراد کے ساتھ اور اس مشن کے جملہ متعلقات سے بھی مخلص ہوتا ہے … یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جو شخص مشن کا دشمن ہوتا ہے وہ مشن کے متعلقات کا بھی دشمن ہوتا ہے اور وہ ذات کا بھی دشمن ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار