

Loading content...
اللہ د نے ہر مرتبہ اپنی نصرت کرنے والے کو اپنی نصرت کا یقین بھی دلایا ہے کہ تو میری نصرت کر میں تیری نصرت کروں گا …یعنی تو میرے مشن ومقصد میں میرا ساتھ دے میں تیرے مشن و مقصد کی ضمانت دوں گا…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار