

Loading content...
اسی طرح عربی زبان میں بھی کئی الفاظ استعمال ہوتے ہیں مثلاً …مدد، نصرت، معاونت، استعانت وغیرھم …ان الفاظ کے آپس میں جو اختلافات ہیں میں ان کے بارے میں پہلے ہی کسی خطاب میں تفصیل پیش کرچکا ہوں یہاں اس کا اعادہ نہیں کرنا چاہتا یہاں یہ عرض کر رہا تھا کہ اردو میں تومددکے لفظ سے ہی کام چلا لیاجاتا ہے لیکن اساسی زبانوں میں ہر قسمی مدد کیلئے جداجدا نام ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار