

Loading content...
اس حکمِ کن میں اظہار مشیت بھی ہے اور اس میں تکمیل ہدایت بھی ہوتی ہے یعنی انسان کو اللہ د کی مرضی بتا دی جاتی ہے تاکہ اس پر اتمام حجت ہوجائے کل کو کوئی انسان یہ نہ کہہ سکے کہ ہمیں اللہ د کی رضا معلوم ہی نہیں تھی اس لئے ہم نے اپنی مرضی پر عمل کیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار